بسیط روحانی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ذات باری تعالٰی جو لایتجزی ہے یعنی جس کا تجزیہ محال ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ذات باری تعالٰی جو لایتجزی ہے یعنی جس کا تجزیہ محال ہے۔